کشمیر امن
No Result
View All Result
انگریزی میں پڑھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
No Result
View All Result
کشمیر امن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
صفحہ اول جموں و کشمیر کشمیر

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات

کشمیر امن نیوز سروس از کشمیر امن نیوز سروس
13 اکتوبر 2026
in کشمیر
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات

سری نگر//انفو//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود اور اَفراد سے ملاقات کی اور فلموں کے فروغ، صنعتی بنیادی ڈھانچے، علاقائی ترقی، تعلیم اور نوجوانوں کو بااِختیار بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ممبئی کی ’اینٹی کلاک فلمز‘سے وابستہ فلم ساز اونیر نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں فلمی شعبے کے فروغ اور ترقی سے متعلق معاملات پر بات چیت کی۔جنرل منیجرآئی آر سی او این لوکیش کمار گپتا کی قیادت میں ایک وفد نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں صنعتی بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں آئی ’آر سی او این اِنٹرنیشنل لمیٹڈ ‘کا کردار بڑھانے کے اِمکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔مصنفہ، سماجی کارکن اور مہناز اے جی نادیاڈوالا فاؤنڈیشن (ایم اے جی این فاؤنڈیشن) کی بانی و ٹرسٹی مہناز اے جی نادیاڈوالا نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اورخطے کی ترقی، خوشحالی اور بہبود کے لئے کئے جانے والے اَقدامات پر بات چیت کی۔منیجر آپریشنز اَن اکیڈمی کشمیر مدثر مشتاق رینہ کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلیٰ کو ’’وزڈم ایپٹی ٹیوڈ ٹیلنٹ ہنٹ(ڈبلیو اے ٹی ایچ)‘کے بارے میں آگاہ کیا ۔ یہ ایک تعلیمی اَقدام ہے جس کا مقصد پورے جموں و کشمیر میں باصلاحیت نوجوانوں کی شناخت کرنا، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور انہیں بااِختیار بنانا ہے۔ سی سی ڈائریکٹوریٹ جموں و کشمیراور لداخ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل انوپندر بیولی( وی ایس ایم )نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور این سی سی ڈائریکٹوریٹ جموں و کشمیراورلداخ کو حکومت کی جانب سے فراہم کردہ تعاون پر شکریہ اَدا کیا۔

پچھلی خبر

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دربارمؤو اِنتظامات کا جائزہ لیا

اگلی خبر

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کو ’اِنٹر نل میڈیسن کانفرنس‘ کے اِنعقاد پر مُبارک باد دِی

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
کشمیر

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

30 اکتوبر 2026
کشمیر

کابینہ نے162.72 کروڑ روپے کی لاگت سے جموں و کشمیر میں دو نئے صنعتی اسٹیٹس کی منظوری دی

30 اکتوبر 2026
منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال
کشمیر

منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر 2026
پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا
کشمیر

پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا

23 اکتوبر 2026
جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا
کشمیر

جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا

23 اکتوبر 2026
صحت اور عمر کے باعث اپنی اصل تنظیم ’آر ایس ایس‘ میں واپسی کا فیصلہ کیا: اشوک کول
کشمیر

صحت اور عمر کے باعث اپنی اصل تنظیم ’آر ایس ایس‘ میں واپسی کا فیصلہ کیا: اشوک کول

22 اکتوبر 2026

کشمیر امن

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

مقامی میڈیا کے منظرنامے میں مضبوط موجودگی کے ساتھ، کشمیر امن اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 24×7 خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کی پرنٹ اشاعت اور ای پیپر ایڈیشن بھی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔

پتہ: نزد مسجد شریف، ابی گزر، سری نگر، جموں و کشمیر - 190001۔
موبائل: +91-9906123456
ای میل: kashmiramaneditor@gmail.com

گوشہ

  • اداریہ
  • ایڈیٹر کی پسند
  • بڑی خبر
  • تازہ ترین خبریں
  • تعلیم
  • جموں و کشمیر
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • نقطہ نظر
  • ٹاپ کنٹینٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کشمیر
  • کھیل

اہم صفحات

  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارے ساتھ جڑیں

فیس بک انسٹاگرام ایکس یوٹیوب

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون

No Result
View All Result
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • تازہ خبریں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون