کشمیر امن
No Result
View All Result
انگریزی میں پڑھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
No Result
View All Result
کشمیر امن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
صفحہ اول جموں و کشمیر کشمیر

منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال

کشمیر امن نیوز سروس از کشمیر امن نیوز سروس
23 اکتوبر 2026
in کشمیر
منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال

سری نگر//انفو// لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج لوک بھون سری نگر میں اِنڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے 2011 بیچ کے اَفسران کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔یہ افسران اَپنے’ مڈ کیریئر ٹریننگ پروگرام ‘کے تحت جموں و کشمیر کے ایک ہفتہ طویل سرکاری دورے پر ہیں۔ دوران ملاقات دورے پر آئے اَفسران نے اَپنے پیشہ ورانہ تجربات اور معلومات کا تبادلہ خیال کیا اور یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر کی عالمی سطح پر موجودگی کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی جس میںبالخصوص تجارت، سیاحت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔دوران گفتگوجموں و کشمیر میں جاری ترقیاتی اَقدامات کو بھی اُجاگر کیا گیا جن میں نوجوانوں کو بااِختیار بنانے، کھیلوں کے فروغ اور بین الاقوامی تقریبات کے اِنعقاد میں سہولیت فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔وفد میں سروجیت سوڈان، ومرش آریان اور اویسہ اِقبال شامل تھے۔

پچھلی خبر

پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا

اگلی خبر

چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے فوجی کمانڈر ہمیشہ تیار رہیں: راج ناتھ سنگھ

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
کشمیر

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

30 اکتوبر 2026
کشمیر

کابینہ نے162.72 کروڑ روپے کی لاگت سے جموں و کشمیر میں دو نئے صنعتی اسٹیٹس کی منظوری دی

30 اکتوبر 2026
پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا
کشمیر

پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا

23 اکتوبر 2026
جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا
کشمیر

جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا

23 اکتوبر 2026
صحت اور عمر کے باعث اپنی اصل تنظیم ’آر ایس ایس‘ میں واپسی کا فیصلہ کیا: اشوک کول
کشمیر

صحت اور عمر کے باعث اپنی اصل تنظیم ’آر ایس ایس‘ میں واپسی کا فیصلہ کیا: اشوک کول

22 اکتوبر 2026
سیکرٹری MoSJ&E نے جموں و کشمیر کی بنیادی سطح پر فلاحی رسائی اور منشیات کے خلاف حکومت کے جامع انداز کی تعریف کی
کشمیر

سیکرٹری MoSJ&E نے جموں و کشمیر کی بنیادی سطح پر فلاحی رسائی اور منشیات کے خلاف حکومت کے جامع انداز کی تعریف کی

22 اکتوبر 2026

کشمیر امن

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

مقامی میڈیا کے منظرنامے میں مضبوط موجودگی کے ساتھ، کشمیر امن اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 24×7 خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کی پرنٹ اشاعت اور ای پیپر ایڈیشن بھی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔

پتہ: نزد مسجد شریف، ابی گزر، سری نگر، جموں و کشمیر - 190001۔
موبائل: +91-9906123456
ای میل: kashmiramaneditor@gmail.com

گوشہ

  • اداریہ
  • ایڈیٹر کی پسند
  • بڑی خبر
  • تازہ ترین خبریں
  • تعلیم
  • جموں و کشمیر
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • نقطہ نظر
  • ٹاپ کنٹینٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کشمیر
  • کھیل

اہم صفحات

  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارے ساتھ جڑیں

فیس بک انسٹاگرام ایکس یوٹیوب

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون

No Result
View All Result
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • تازہ خبریں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون