کشمیر امن
No Result
View All Result
انگریزی میں پڑھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
No Result
View All Result
کشمیر امن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
صفحہ اول قومی خبریں

وزیر دفاع کی جمہوریہ چیک کے پہلے نائب وزیر اعظم سے بات چیت

دونوں فریق دفاعی صنعتی تعاون کو وسعت دینے پر متفق

کشمیر امن نیوز سروس از کشمیر امن نیوز سروس
13 اکتوبر 2026
in قومی خبریں
وزیر دفاع کی جمہوریہ چیک کے پہلے نائب وزیر اعظم سے بات چیت

نئی دہلی//۔ایجنسی //مرکزی وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دہلی میں جمہوریہ چیک کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر صنعت و تجارت جناب کیرل ہیولیچک کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ اس بات چیت کے دوران، دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی صنعتی تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ جہاں دونوں فریقین نے جاری تعاون اور مختلف مشترکہ منصوبوں کے کامیاب قیام کا خیرمقدم کیا، وہیں انہوں نے ’میک ان انڈیا‘ اور ’ آتم نربھر بھارت‘ کو فروغ دینے کے لیے ’بشمول ‘انڈیا-چیک جوائنٹ ڈیفنس کمیٹی‘ کے تحت اس تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نے امن و سلامتی کے موجودہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور علاقائی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مزید تعاون کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بھارت اور جمہوریہ چیک کے درمیان شراکت داری تاریخی و ثقافتی روابط اور باہمی اعتماد و احترام کی مشترکہ اقدار پر مبنی ہے۔جناب کیرل ہیولیچک بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں اور مختلف وزارتوں، تجارتی اداروں اور کاروباری حلقوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ اپنے قیام کے دوران، وہ بنگلورو اور ممبئی میں مختلف صنعتوں کا دورہ بھی کریں گے۔

پچھلی خبر

مودی حکومت کی آزاد تجارتی پالیسی سے ہندوستان کی معیشت کو 140 ارب ڈالر کا فائدہ متوقع۔ عالمی رپورٹ

اگلی خبر

بھارت جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ آرکٹک تحقیق کے شعبے میں مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ کیرتی وردھن سنگھ

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے فوجی کمانڈر ہمیشہ تیار رہیں: راج ناتھ سنگھ
قومی خبریں

چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے فوجی کمانڈر ہمیشہ تیار رہیں: راج ناتھ سنگھ

23 اکتوبر 2026
وزیر داخلہ امیت شاہ کی کانگریس اور عام آدمی پارٹی پر سخت تنقید
قومی خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کی کانگریس اور عام آدمی پارٹی پر سخت تنقید

22 اکتوبر 2026
بھارت جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ آرکٹک تحقیق کے شعبے میں مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ کیرتی وردھن سنگھ
قومی خبریں

بھارت جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ آرکٹک تحقیق کے شعبے میں مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ کیرتی وردھن سنگھ

13 اکتوبر 2026
ملک میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ پر توجہ
بڑی خبر

ملک میں قابلِ تجدید توانائی کی جانب توجہ میں اضافہ

6 اکتوبر 2026
ملک میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ پر توجہ
ایڈیٹر کی پسند

شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بہتر بنانے پر زور

6 اکتوبر 2026
ملک میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ پر توجہ
تازہ ترین خبریں

چھوٹے کاروبار کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اہم ذریعہ بن گئے

6 اکتوبر 2026

کشمیر امن

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

مقامی میڈیا کے منظرنامے میں مضبوط موجودگی کے ساتھ، کشمیر امن اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 24×7 خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کی پرنٹ اشاعت اور ای پیپر ایڈیشن بھی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔

پتہ: نزد مسجد شریف، ابی گزر، سری نگر، جموں و کشمیر - 190001۔
موبائل: +91-9906123456
ای میل: kashmiramaneditor@gmail.com

گوشہ

  • اداریہ
  • ایڈیٹر کی پسند
  • بڑی خبر
  • تازہ ترین خبریں
  • تعلیم
  • جموں و کشمیر
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • نقطہ نظر
  • ٹاپ کنٹینٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کشمیر
  • کھیل

اہم صفحات

  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارے ساتھ جڑیں

فیس بک انسٹاگرام ایکس یوٹیوب

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون

imunify-bot-check
No Result
View All Result
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • تازہ خبریں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون