کشمیر امن
No Result
View All Result
انگریزی میں پڑھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
No Result
View All Result
کشمیر امن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
صفحہ اول تازہ ترین خبریں

متعددعوامی نمائندوں ، وفود اور شہریوں نے جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی

کشمیر امن نیوز سروس از کشمیر امن نیوز سروس
9 نومبر 2026
in تازہ ترین خبریں
متعددعوامی نمائندوں ، وفود اور شہریوں نے جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی

جموں// متعدد عوامی نمائندوں، وفود، پیشہ ور اَفراد اور شہریوں نے آج یہاں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور عوامی بہبود، ترقیاتی امور اور مختلف شعبوں سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔سابق وزیر سکھ نندن چودھری نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر گفتگو کی۔رُکن قانون ساز اسمبلی چنانی بلونت سنگھ منکوٹیہ نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور ترقیاتی کاموں، عوامی بہبود سے متعلق مسائل اور اَپنے اسمبلی حلقے سے وابستہ دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔وائس چانسلر سکاسٹ جموں پروفیسر بی این ترپاٹھی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور یونیورسٹی سے متعلق پر بات چیت کی۔فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشنز ( ایف اے ڈِی اے) کے ایک وفد جس کی قیادت چیئرمین سنجے اگروال کر رہے تھے، نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں آٹوموبائل اِنڈسٹری سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اے ایس سی او ایم ایس جموں کے پروفیسر ابھینو گپتا بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوئے۔ اِ س موقعہ پر ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں کا اعتراف کیا گیا۔پرنسپل برٹش اِنٹرنیشنل سکول سینک کالونی جموں کی قیادت میں اَساتذہ اور طلبأ پر مشتمل ایک وفد نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طلبأ نے وزیر اعلیٰ سے مختصر گفتگو بھی کی۔دن بھر دیگر کئی اَفراد اور شہریوں نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔

پچھلی خبر

ویئر ہاؤس آتشزدگی پر ایل جی کا اظہارِ افسوس، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی

اگلی خبر

جموں وکشمیر ’ لوک بھون ‘ میں اُترا کھنڈ کا یوم تاسیس منایا گیا

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے پونچھ ضلع کے مینڈھر کو 92.84 کروڑ روپے کے 13 ترقیاتی پروجیکٹ وقف کئے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ نے پونچھ ضلع کے مینڈھر کو 92.84 کروڑ روپے کے 13 ترقیاتی پروجیکٹ وقف کئے

18 نومبر 2026
لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کو ’اِنٹر نل میڈیسن کانفرنس‘ کے اِنعقاد پر مُبارک باد دِی
تازہ ترین خبریں

ویئر ہاؤس آتشزدگی پر ایل جی کا اظہارِ افسوس، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی

9 نومبر 2026
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا سابق قانون ساز غلام قادر پردیسی کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کاجموں کے بکرم چوک میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دُکھ کا اِظہار

9 نومبر 2026
وزیر اعلیٰ نے گاندر بل میں 70 ویں نیشنل اسکول گیمز کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ نے گاندر بل میں 70 ویں نیشنل اسکول گیمز کا افتتاح کیا

15 اکتوبر 2026
چیف سیکرٹری کی قیادت میں ایس ایل ایس سی نے جموں و کشمیر کیلئے 13.76 کروڑ روپے کا فارم میکانائزیشن منصوبہ منظور کر لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری کی قیادت میں ایس ایل ایس سی نے جموں و کشمیر کیلئے 13.76 کروڑ روپے کا فارم میکانائزیشن منصوبہ منظور کر لیا

15 اکتوبر 2026
سکینہ ایتو نے سول سوسائٹی کے اراکین اور والدین ایسوسی ایشنز کے ساتھ اسکولی تعلیم کے شعبے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

سکینہ ایتو نے سول سوسائٹی کے اراکین اور والدین ایسوسی ایشنز کے ساتھ اسکولی تعلیم کے شعبے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا

14 اکتوبر 2026

کشمیر امن

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

مقامی میڈیا کے منظرنامے میں مضبوط موجودگی کے ساتھ، کشمیر امن اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 24×7 خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کی پرنٹ اشاعت اور ای پیپر ایڈیشن بھی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔

پتہ: نزد مسجد شریف، ابی گزر، سری نگر، جموں و کشمیر - 190001۔
موبائل: +91-9906123456
ای میل: kashmiramaneditor@gmail.com

گوشہ

  • اداریہ
  • ایڈیٹر کی پسند
  • بڑی خبر
  • تازہ ترین خبریں
  • تعلیم
  • جموں و کشمیر
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • نقطہ نظر
  • ٹاپ کنٹینٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کشمیر
  • کھیل

اہم صفحات

  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارے ساتھ جڑیں

فیس بک انسٹاگرام ایکس یوٹیوب

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون

No Result
View All Result
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • تازہ خبریں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون