کشمیر امن
No Result
View All Result
انگریزی میں پڑھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
No Result
View All Result
کشمیر امن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ خبریں
  • جموں و کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • تعلیم
  • سیاست
  • ایڈیٹر کی پسند
  • اداریہ
  • نقطہ نظر
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • ای پیپر
صفحہ اول جموں و کشمیر

دمحال ہانجی پورہ میں تیندوے کا حملہ، 7 سالہ بچی زخمی

کشمیر امن نیوز سروس از کشمیر امن نیوز سروس
5 اکتوبر 2026
in جموں و کشمیر
دمحال ہانجی پورہ میں تیندوے کا حملہ، 7 سالہ بچی زخمی

دمحال ہانجی پورہ میں تیندوے کا حملہ، 7 سالہ بچی زخمی (Representational Picture :Getty Images)

کولگام: ( جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں تیندوے کے حملے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سات سالہ بچی تیندوے کے حملے میں زخمی ہوگئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق شاہدہ اختر، عمر سات سال، دختر رفیع کالس، ساکن دمحال ہانجی پورہ علاقے میں تیندوے نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی۔

واقعے کے فوراً بعد زخمی بچی کو علاج کے لیے مقامی طبی مرکز منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے مزید اور خصوصی طبی نگہداشت کے لیے سکمز سرینگر منتقل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بچی کو تیندوے کے حملے میں چوٹیں آئی ہیں اور ڈاکٹروں کی نگرانی میں اس کا علاج جاری ہے۔

ادھر دمحال ہانجی پورہ میں پیش آئے اس واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی لوگوں میں جنگلی تیندوے کی موجودگی کو لے کر خوف و ہراس پایا جا رہا ہے، جبکہ واقعے نے ایک مرتبہ پھر انسانی آبادیوں کے قریب جنگلی جانوروں کی نقل و حرکت اور لوگوں کی حفاظت کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ آبادی کے قریب جنگلی جانوروں کی موجودگی بچوں، بزرگوں اور عام لوگوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف اور ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں فوری طور پر وائلڈ لائف ٹیمیں تعینات کی جائیں، تیندوے کی موجودگی کا سراغ لگایا جائے اور اسے انسانی آبادی سے دور رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

وہیس انتظامیہ نے لوگوں کو خاص طور پر والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو غیر ضروری طور پر اکیلے باہر نہ جانے دیں اور آبادی کے آس پاس مشکوک جنگلی جانور نظر آنے کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ محکمے کو اطلاع دیں۔

دمحال ہانجی پورہ میں سات سالہ بچی پر تیندوے کا یہ حملہ ایک مرتبہ پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ انسان اور جنگلی حیات کے درمیان بڑھتے ہوئے تصادم کو روکنے کے لیے بروقت نگرانی، عوامی آگاہی اور مؤثر وائلڈ لائف مینجمنٹ ناگزیر ہے۔

اگلی خبر

چھتوں پر شمسی توانائی کے شعبے میں جموں و کشمیر ’ٹیک آف اسٹیج‘ پر پہنچ گیا، راجباغ میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن نیوز سروس

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
کشمیر

ساگر نے پاور سیکٹر کا جائزہ لیا اور سرماکی جامع تیاریوں او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

30 اکتوبر 2026
ڈائریکٹر اِنفارمیشن نے صوبہ کشمیر کے تمام اَضلاع میں ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن سینٹروں(ڈِی آئی سیز) کی کاکردگی کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر

ڈائریکٹر اِنفارمیشن نے صوبہ کشمیر کے تمام اَضلاع میں ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن سینٹروں(ڈِی آئی سیز) کی کاکردگی کا جائزہ لیا

30 اکتوبر 2026
کشمیر

کابینہ نے162.72 کروڑ روپے کی لاگت سے جموں و کشمیر میں دو نئے صنعتی اسٹیٹس کی منظوری دی

30 اکتوبر 2026
منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال
کشمیر

منوج سنہا سے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات۔ جموں و کشمیر کی عالمی تشہیر پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر 2026
پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا
کشمیر

پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا

23 اکتوبر 2026
جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا
کشمیر

جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا

23 اکتوبر 2026

کشمیر امن

کشمیر امن جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نیوز ادارہ ہے جو خطے اور اس سے باہر کی خبروں، معلومات اور مختلف نقطۂ نظر کو قارئین تک پہنچاتا ہے۔

مقامی میڈیا کے منظرنامے میں مضبوط موجودگی کے ساتھ، کشمیر امن اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے 24×7 خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کی پرنٹ اشاعت اور ای پیپر ایڈیشن بھی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔

پتہ: نزد مسجد شریف، ابی گزر، سری نگر، جموں و کشمیر - 190001۔
موبائل: +91-9906123456
ای میل: kashmiramaneditor@gmail.com

گوشہ

  • اداریہ
  • ایڈیٹر کی پسند
  • بڑی خبر
  • تازہ ترین خبریں
  • تعلیم
  • جموں و کشمیر
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • نقطہ نظر
  • ٹاپ کنٹینٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کشمیر
  • کھیل

اہم صفحات

  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارے ساتھ جڑیں

فیس بک انسٹاگرام ایکس یوٹیوب

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون

No Result
View All Result
  • اپنی تحریر بھیجیں
  • تازہ خبریں
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں

© 2026 کشمیر امن - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ڈیزائن اور تیار کردہ: معروف لون